欢迎您 本站地址:
复制网址
手机查看
切换背景
返回首页
返回外语学习
乌尔都语-在线学习-在线点读-小库网
我正在找工作
میں کام کی تلاش میں ہوں
可以给我看一下你的简历吗?
کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟
这是我的简历
یہ میرا کوائف نامہ ہے
我可以联系这些推荐人吗?
کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟
这是我推荐人的列表
یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے
你有多少经验?
آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
你在这个领域工作多久了?
آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟
3年
3 سال سے
我高中毕业
میں ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہوں
我大学毕业
میں ایک کالج گریجویٹ ہوں
我正在找兼职
میں پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں
我想找一份全职工作
میں کل وقتی کام کرنا چاہتا ہوں
立即登陆
注册账号
上一页
返回列表
返回首页
下一页
小库提示
扫描下方二维码,访问手机版。
打赏
关闭